الترجمة الإنجليزية
Usamah (may Allah be pleased with him) narrated that the Prophet (peace be upon him) once climbed one of the elevated areas of Madinah and said: "Do you see what I see? Indeed, I see the places where tribulations will fall among your houses — as numerous as the drops of a heavy rainfall."
الترجمة الأردية
سیدنا اسامہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ(ایک دن) نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلممدینہ کے ٹیلوں میں سے کسی ٹیلے پر چڑھے تو فرمایا:”کیا تم وہ کچھ دیکھتے ہو جو میں دیکھ رہا ہوں؟ بیشک میں تمہارے گھروں کے درمیان فتنوں کے نازل ہونے کی جگہ دیکھ رہا ہوں (وہ اس کثرت سے ہوں گے) جیسے زور دار بارش کے قطرات۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 911]
