الترجمة الإنجليزية
Uqbah ibn Amir (may Allah be pleased with him) said: "My sister vowed to walk barefoot to the House of Allah, and she asked me to consult the Prophet (peace be upon him) on her behalf. I asked the Prophet (peace be upon him), and he said: 'Let her walk part of the way and ride part of the way.'"
الترجمة الأردية
سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہمیری بہن نے بیت اللہ تک پیدل جانے کی نذر مانی اور مجھ سے کہا کہ میں اس بارے میں نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمسے دریافت کروں۔ چنانچہ میں نے نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمسے دریافت کیا تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”اس کو چاہیے کہ تھوڑا پیدل بھی چلے اور سوار بھی ہو۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 901]
