روىAbu Hurairah
الترجمة الإنجليزية
Narrated Abu Hurairah (may Allah be pleased with him): The Prophet (peace be upon him) said: "Faith has over sixty branches, and modesty is a branch of faith."
الترجمة الأردية
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمسے روایت کرتے ہیں کہآپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”ایمان ساٹھ سے کچھ اوپر شاخیں رکھتا ہے اور حیاء (بھی) ایمان کی (شاخوں میں سے) ایک شاخ ہے۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 9]
