الترجمة الإنجليزية
Abdullah ibn Mas'ud (may Allah be pleased with him) narrated: "While we were with the Messenger of Allah (peace be upon him) in a cave at Mina, Surah al-Mursalat was revealed to him. He began reciting it, and I was memorizing it from him. While he was still reciting it, suddenly a snake leaped toward us. The Prophet (peace be upon him) said: 'Kill it!' We rushed toward it, but it escaped. The Prophet (peace be upon him) then said: 'It was saved from your harm, just as you were saved from its harm.'"
الترجمة الأردية
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہاس حال میں کہ ہم منیٰ میں رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکے ہمراہ ایک غار میں تھے کہ اتنے میں آپصلی اللہ علیہ وسلمپر سورۃ المرسلات نازل ہوئی تو آپصلی اللہ علیہ وسلماس کی تلاوت کرنے لگے اور میں اس کو آپصلی اللہ علیہ وسلمسے (سن کر) یاد کرنے لگا۔ آپصلی اللہ علیہ وسلمابھی تک اس کی تلاوت کر رہے تھے کہ اچانک ایک سانپ ہم لوگوں پر کودا تو نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”تم اس کو مار دو۔“چنانچہ ہم اس پر لپکے مگر وہ چلا گیا تو نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”وہ تمہارے ضرر سے بچا لیا گیا جس طرح تم اس کے ضرر سے بچا لیے گئے۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 889]
