الترجمة الإنجليزية
Ibn Abbas (may Allah be pleased with them both) narrated that when the Prophet (peace be upon him) came to Makkah, some young boys from Banu Abd al-Muttalib came out to welcome him. He seated one of them in front of him and one behind him (on his mount).
الترجمة الأردية
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہنبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمجب مکہ میں تشریف لائے تو بنی عبدالمطلب کے چند لڑکے آپصلی اللہ علیہ وسلمکے استقبال کو گئے ان میں سے ایک کو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے اپنے سامنے بیٹھا لیا اور ایک کو اپنے پیچھے۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 874]
