الترجمة الإنجليزية
Narrated Ibn Abbas (may Allah be pleased with them both): The Prophet (peace be upon him) went out to the women on Eid day, accompanied by Bilal (may Allah be pleased with him). Thinking the women may not have heard his sermon, he admonished them and commanded them to give charity. The women began throwing their earrings and rings, and Bilal collected them in the corner of his garment.
الترجمة الأردية
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہنبی کریمصلی اللہ علیہ وسلم(عید کے دن مردوں کی صف سے عورتوں کی طرف) نکلے اور آپ کے ہمراہ سیدنا بلال رضی اللہ عنہ تھے۔ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے یہ گمان کیا کہ (شاید) عورتوں نے (خطبہ صحیح طرح) نہیں سنا، تو آپ نے انھیں نصیحت فرمائی اور انھیں صدقہ (دینے) کا حکم دیا۔ پس (کوئی) عورت بالی اور (کوئی) انگوٹھی ڈالنے لگی (کوئی کچھ اور) اور بلال رضی اللہ عنہ اپنے کپڑے کے دامن میں سمیٹنے لگے۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 84]
