الترجمة الإنجليزية
Ibn Abbas (may Allah be pleased with them both) narrated that the Prophet (peace be upon him) came to Makkah and performed tawaf, then sa'i between Safa and Marwah. After that tawaf, he did not go near the Ka'bah again until he returned from Arafat.
الترجمة الأردية
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہنبی کریمصلی اللہ علیہ وسلممکہ میں تشریف لائے اور آپصلی اللہ علیہ وسلمنے طواف کیا اور صفا مروہ کے درمیان سعی کی اور اس طواف کے بعد آپصلی اللہ علیہ وسلمکعبہ کے قریب نہیں گئے یہاں تک کہ آپصلی اللہ علیہ وسلمعرفات سے لوٹے (پھر کعبہ کے قریب گئے)۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 821]
