الترجمة الإنجليزية
Umar (may Allah be pleased with him) came to the Black Stone (al-Hajar al-Aswad) during tawaf, kissed it and said: "Indeed, I know that you are a stone; you can neither benefit nor harm anyone. Had I not seen the Prophet (peace be upon him) kissing you, I would never have kissed you."
الترجمة الأردية
امیرالمؤمنین عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہوہ (طواف میں) حجراسود کے پاس آئے پھر اس کو بوسہ دیا اور کہا کہ بیشک میں جانتا ہوں کہ تو ایک پتھر ہے نہ (کسی کو) نقصان پہنچ سکتا ہے اور نہ فائدہ دے سکتا ہے اور اگر میں نے نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکو تجھے بوسہ دیتے ہوئے نہ دیکھا ہوتا تو میں تجھے کبھی بوسہ نہ دیتا۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 808]
