الترجمة الإنجليزية
Ibn Abbas (may Allah be pleased with them both) narrated that a man asked him about Tamattu'. He said: Some people told me not to do it. Ibn Abbas ordered him to perform Tamattu'. The man said: I saw in a dream that someone was saying to me: "An accepted Hajj and an approved Umrah." I told this dream to Ibn Abbas, who said: "This is the Sunnah of the Prophet (peace be upon him)."
الترجمة الأردية
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہایک آدمی نے ان سے تمتع کے بارے میں پوچھا اور کہا کہ لوگوں نے مجھے اس سے منع کیا پس سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے اسے حکم دیا کہ تم اطمینان سے تمتع کرو۔ اس آدمی نے کہا کہ پس میں نے خواب میں دیکھا کہ گویا کوئی شخص مجھ سے کہہ رہا ہے کہ“حج بھی عمدہ ہے اور عمرہ بھی مقبول ہے۔“پس میں نے یہ خواب سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے بیان کیا تو انہوں نے کہا کہ یہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکی سنت ہے (شوق سے کرو)۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 796]
