الترجمة الإنجليزية
Asma' bint Abi Bakr al-Siddiq (may Allah be pleased with her) narrated: The Prophet (peace be upon him) said: "Do not hoard your wealth in your hands, or else Allah will withhold His mercy from you. Spend as much as you can."
الترجمة الأردية
سیدہ اسماء بنت ابی بکر صدیق رضی اللہ عنہا سے ہی ایک روایت ہے کہنبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”اپنا مال ہتھیلیوں میں مت رکھو ورنہ اللہ بھی اپنی رحمت تم سے روک لے گا اور جہاں تک ہو سکے خیرات کرتی رہو۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 725]
