الترجمة الإنجليزية
Harithah ibn Wahb (may Allah be pleased with him) said: I heard the Prophet (peace be upon him) saying: "O people, give in charity! A time will come upon you when a person will go about with his charity but will find no one to accept it. The person (to whom it is offered) will say: 'If only you had brought it yesterday, I would have accepted it, but today I have no need for it.'"
الترجمة الأردية
سیدنا حارثہ بن وہب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہمیں نے نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمسے سنا آپصلی اللہ علیہ وسلمفرماتے تھے:”اے لوگو صدقہ دو، اس لیے کہ تمہارے اوپر ایک دور ایسا آئے گا کہ آدمی اپنا صدقہ لیے پھرے گا مگر کسی ایسے شخص کو نہ پائے گا جو اسے قبول کر لے (جس) شخص (سے وہ کہے گا کہ اسے لے لو وہ) کہے گا کہ کاش! تو کل لایا ہوتا تو میں لے لیتا لیکن آج تو مجھے اس کی ضرورت نہیں۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 710]
