الترجمة الإنجليزية
Abdullah ibn Abbas (may Allah be pleased with them both) said: The Messenger of Allah (peace be upon him) was asked about the children of the polytheists (who die before reaching puberty). He said: "Allah knew best what they would have done (had they lived), from the time He created them."
الترجمة الأردية
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہرسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمسے مشرکوں کے بچوں کی بابت پوچھا گیا (کہ اگر وہ بلوغ سے پہلے مر جائیں تو جنت میں جائیں گے یا دوزخ میں؟) تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”اللہ تعالیٰ نے جس وقت ان کو پیدا کیا ہے اسی وقت سے خوب جانتا ہے کہ یہ (بچے زندہ رہتے تو) کیسے عمل کرتے۔ (جنت کے لائق ہیں یا دوزخ کے)[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 696]
