الترجمة الإنجليزية
Thabit ibn al-Dahhak (may Allah be pleased with him) narrated from the Prophet (peace be upon him) that he said: "Whoever deliberately swears a false oath by a religion other than Islam—for example, saying: 'If such-and-such is the case, then I am a Jew'—then he will be as he said. And whoever kills himself with any weapon will be punished with that same weapon in Hellfire."
الترجمة الأردية
سیدنا ثابت بن ضحاک رضی اللہ عنہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمسے روایت کرتے ہیں کہآپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”جو شخص اسلام کے سوا کسی اور دین کی اپنے آپ کو جھوٹا جان کر قسم کھائے مثلا یوں کہے کہ فلاں بات یوں ہوئی تو میں یہودی ہوں تو ویسا ہی ہو گا جیسا اس نے کہا ہے اور جو شخص اپنے آپ کو کسی ہتھیار سے قتل کرے اس کو اسی ہتھیار سے جہنم میں عذاب دیا جائے گا۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 683]
