الترجمة الإنجليزية
Samurah ibn Jundub (may Allah be pleased with him) said: I prayed behind the Prophet (peace be upon him) the funeral prayer of a woman who had died during childbirth (in a state of nifas). The Prophet (peace be upon him) stood in the middle of her bier (opposite her waist).
الترجمة الأردية
سیدنا سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہمیں نے نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکے پیچھے ایک عورت کی نماز جنازہ پڑھی جو بحالت نفاس مر گئی تھی پس آپصلی اللہ علیہ وسلماس کی نماز جنازہ میں اس کے درمیان میں کھڑے ہوئے تھے۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 672]
