الترجمة الإنجليزية
During a funeral, Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him) took Marwan by the hand and they both sat down before the bier was placed on the ground. Just then, Abu Sa'id al-Khudri (may Allah be pleased with him) came and took Marwan's hand, saying: "Stand up! This man (Abu Hurayrah) knows that the Messenger of Allah (peace be upon him) forbade us from this." Abu Hurayrah said: "He speaks the truth."
الترجمة الأردية
(سعید المقبری رحمہ اللہ سے روایت ہے)ایک جنازے کے دوران سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے مروان کا ہاتھ پکڑ لیا اور وہ دونوں بیٹھ گئے قبل اس کے کہ جنازہ رکھا جائے۔ عین اسی وقت سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ آئے تو انہوں نے مروان کا ہاتھ پکڑا اور کہا اٹھ کھڑا ہو بیشک یہ (سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ) جانتے ہیں کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے ہم لوگوں کو اس سے منع فرمایا ہے تو سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے کہا کہ یہ سچ کہتے ہیں۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 666]
