الترجمة الإنجليزية
Narrated Abdullah bin Mas'ud (may Allah be pleased with him): The Prophet (peace be upon him) said: "Envy is not permissible except in two cases: a man whom Allah has given wealth and he spends it in the cause of truth, and a man whom Allah has given wisdom and he judges by it and teaches it to others."
الترجمة الأردية
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہنبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا: حسد (رشک) جائز نہیں مگر دو شخصوں (کی عادتوں) پر۔(1)اس شخص (کی عادت) پر جس کو اللہ نے مال دیا ہو اور اس بات کی توفیق و ہمت بھی کہ اسے (راہ) حق میں صرف کرے(2)اس شخص (کی عادت) پر جس کو اللہ نے علم و حکمت عنایت کی ہو اور اس کے ذریعہ سے فیصلے (اور عمل) کرتا ہو اور (لوگوں) کو اس کی تعلیم کرتا ہو۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 66]
