الترجمة الإنجليزية
In another narration, Umm Atiyyah (may Allah be pleased with her) said: He (peace be upon him) said: "Begin from her right side and with the places of wudu." She said: We combed her hair and made it into three braids.
الترجمة الأردية
ایک دوسری روایت میں ہے کہ (سیدہ ام عطیہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں)آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”ان کی داہنی جانب سے اور وضو کے مقامات سے غسل کی ابتداء کرنا۔“(ام عطیہ رضی اللہ عنہا) کہتی ہیں کہ ہم نے ان کو کنگھی کر کے بالوں کے تین حصے کر دیے۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 642]
