الترجمة الإنجليزية
Abu Dharr (may Allah be pleased with him) said: The Messenger of Allah (peace be upon him) once said: "A messenger from my Lord came to me and informed me—or he said: 'gave me the glad tidings'—that whoever from my Ummah dies without associating anything with Allah will enter Jannah." I asked: "Even if he committed adultery and theft?" He said: "Even if he committed adultery and theft."
الترجمة الأردية
سیدنا ابوذر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ(ایک مرتبہ) رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”میرے پاس ایک آنے والا میرے پروردگار کے پاس سے آیا اور اس نے مجھے خبر دی یا یہ فرمایا:”مجھے بشارت دی کہ جو شخص میری امت میں سے اس حال میں مرے گا کہ وہ اللہ کے ساتھ کسی کو شریک نہ کرتا ہو وہ جنت میں ہو گا۔“میں نے عرض کی اگرچہ اس نے زنا کیا ہو اور اگرچہ چوری کی ہو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”اگرچہ زنا کیا ہو اگرچہ چوری کی ہو۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 633]
