الترجمة الإنجليزية
Mu'aiqib (may Allah be pleased with him) said: The Prophet (peace be upon him) said regarding a man who used to smooth the ground while prostrating: "If you must do so, then do it only once."
الترجمة الأردية
سیدنا معقیب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہنبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے ایک شخص کی نسبت جو سجدہ کرتے وقت مٹی برابر کیا کرتا تھا یہ فرمایا:”اگر تو ایسا کرنا ہی چاہتا ہے تو ایک مرتبہ سے زیادہ نہ کر۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 626]
