الترجمة الإنجليزية
Aishah (may Allah be pleased with her) narrated in another report that the Prophet (peace be upon him) did the same in the second rak'ah. When he finished his prayer, if she was awake, he would talk to her; and if she was asleep, he would lie down.
الترجمة الأردية
ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا ایک روایت میں کہتی ہیں کہدوسری رکعت میں بھی ایسا کرتے تھے پھر جب آپصلی اللہ علیہ وسلمنماز مکمل کر لیتے تو دیکھتے اگر میں جاگتی ہوتی تو میرے ساتھ باتیں کرتے اور اگر میں سوئی ہوتی تو آپصلی اللہ علیہ وسلملیٹ رہتے۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 589]
