الترجمة الإنجليزية
Abdullah ibn Umar (may Allah be pleased with them both) said: "I saw the Messenger of Allah (peace be upon him) during travel — when he was in a hurry, he would delay Maghrib, then pray three rak'ahs. Then shortly after, he would pray Isha of two rak'ahs and make taslim. He would not pray any voluntary prayers after Isha until he woke up at midnight and prayed Tahajjud."
الترجمة الأردية
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہمیں نے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکو دیکھا کہ جب آپصلی اللہ علیہ وسلمکو سفر میں جلدی ہوتی تھی تو مغرب کی نماز (میں تاخیر کر دیتے پھر) جب (اس کو) پڑھتے تو تین رکعت پڑھتے اور پھر تھوڑی ہی دیر ٹھہر کر عشاء کی نماز پڑھ لیتے اور اس کی دو رکعتیں پڑھتے پھر سلام پھیر دیتے اور عشاء کے بعد نفل نماز نہ پڑھتے تھے یہاں تک کہ نصف شب کو اٹھتے اور تہجد کی نماز پڑھتے۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 581]
