الترجمة الإنجليزية
Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him) narrated that he recited "Idha al-sama'u inshaqqat" (Surah al-Inshiqaq) and prostrated in it. When asked about it, he said: "If I had not seen the Prophet (peace be upon him) prostrate in it, I would not have prostrated."
الترجمة الأردية
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہانہوں نے سورۃ ((اذا السّمآء انشقّت)) پڑھی اور اس میں سجدہ کیا تو ان سے اس بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے کہا کہ اگر میں نے نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکو سجدہ کرتے نہ دیکھا ہوتا تو میں سجدہ نہ کرتا۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 573]
