الترجمة الإنجليزية
Abdullah ibn Umar (may Allah be pleased with them both) narrated that the Prophet (peace be upon him) used to sacrifice camels or other animals at the Eid prayer ground.
الترجمة الأردية
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہنبی کریمصلی اللہ علیہ وسلماونٹ کی یا کسی اور جانور کی قربانی عیدگاہ میں کیا کرتے تھے۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 536]
