الترجمة الإنجليزية
Ibn Abbas (may Allah be pleased with them both) narrated that the Prophet (peace be upon him) said: "No good deeds done on any days are more virtuous than those done on these ten days (of Dhul-Hijjah)." The Companions asked: "Not even Jihad?" He said: "Not even Jihad, except for a man who goes out risking his life and wealth and returns with nothing."
الترجمة الأردية
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمسے روایت کرتے ہیں کہآپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”اور کسی بھی دن میں عبادت کرنا ان دس دنوں میں عبادت کرنے سے افضل نہیں ہے۔“صحابہ نے عرض کی کہ جہاد بھی نہیں؟ تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”ہاں! جہاد بھی نہیں مگر وہ شخص جو جہاد میں اپنی جان اور مال پیش کرتا ہوا نکلا پھر کسی چیز کو لے کر نہ لوٹا۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 534]
