الترجمة الإنجليزية
Al-Sa'ib ibn Yazid (may Allah be pleased with him) said in another narration: "During the time of the Prophet (peace be upon him), there was only one mu'adhin, and the adhan for Friday was called only when the imam sat on the minbar."
الترجمة الأردية
سیدنا سائب بن یزید رضی اللہ عنہ ایک دوسری روایت میں کہتے ہیں کہنبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکے عہد میں صرف ایک ہی مؤذن تھا اور وہ جمعہ کے دن کی اذان اسی وقت دیتا تھا جب امام بیٹھ جاتا تھا یعنی اپنے منبر پر (بیٹھ جاتا تھا)۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 510]
