الترجمة الإنجليزية
Abu Sa'id al-Khudri (may Allah be pleased with him) said: "I bear witness that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: 'Bathing on Friday is obligatory for every adult, as is using the miswak, and applying perfume if available.'"
الترجمة الأردية
سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہمیں گواہی دیتا ہوں کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”ہر بالغ پر جمعہ کے دن نہانا ضروری ہے اور یہ کہ مسواک کرے اور اگر میسر ہو تو خوشبو لگائے۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 493]
