الترجمة الإنجليزية
In another narration (Ibn Wahb says): "A platter was brought to the Prophet (peace be upon him) containing vegetables."
الترجمة الأردية
اسی طرح ایک دوسری روایت میں ہے (ابن وھب کہتے ہیں) کہنبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکے پاس ایک”بدر“یعنی تھال یا بڑی پلیٹ لائی گئی جس میں سبزیاں تھیں۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 487]
