الترجمة الإنجليزية
Abdullah ibn Mas'ud (may Allah be pleased with him) said: "Let none of you give Shaytan a share of his prayer by thinking that it is necessary to turn only to his right (after prayer). Indeed, I have seen the Prophet (peace be upon him) often turn to his left (after finishing prayer)."
الترجمة الأردية
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہتم میں سے کوئی شخص اپنی نماز میں سے خواہ مخواہ شیطان کا کچھ حصہ نہ لگائے کہ وہ یہ سمجھے کہ اس پر ضروری ہے کہ (نماز کے بعد) صرف اپنی داہنی طرف کو گھومے، بیشک یقیناً میں نے نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکو اکثر اپنی بائیں طرف کو گھومتے دیکھا ہے۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 484]
