الترجمة الإنجليزية
Samurah ibn Jundub (may Allah be pleased with him) said: "When the Prophet (peace be upon him) finished a prayer, he would turn his face toward us."
الترجمة الأردية
سیدنا سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہنبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمجب کوئی نماز پڑھ لیتے تو اپنا چہرہ مبارک ہماری طرف کر لیا کرتے تھے۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 481]
