الترجمة الإنجليزية
Ibn Abbas (may Allah be pleased with them both) narrated that the Prophet (peace be upon him) said: "I have been commanded to prostrate on seven bones: the forehead" — and he pointed to his nose — "the two hands, the two knees, and the tips of the two feet. And we were commanded not to fold up our garments or hair."
الترجمة الأردية
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہنبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”مجھ کو سات ہڈیوں پر سجدہ کرنے کا حکم دیا گیا ہے (وہ سات اعضاء یہ ہیں) پیشانی (مع ناک کی نوک کے)۔“یہ بتاتے ہوئے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے اپنی ناک کی طرف اشارہ کیا۔ اور دونوں ہاتھ، دونوں گھٹنے اور دونوں پاؤں کی انگلیاں، اور یہ بھی حکم دیا گیا ہے کہ ہم کپڑوں اور بالوں کو نہ سمیٹیں۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 464]
