الترجمة الإنجليزية
Abu Bakrah (may Allah be pleased with him) narrated that he reached the Prophet (peace be upon him) while he was in ruku', so he bowed before reaching the row. He mentioned this to the Prophet (peace be upon him), who said: "May Allah increase your eagerness (for good deeds), but do not do it again."
الترجمة الأردية
سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہوہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکے پاس اس حالت میں پہنچے کہ آپصلی اللہ علیہ وسلمرکوع کر رہے تھے تو انھوں نے قبل اس کے کہ صف سے ملیں رکوع کر دیا۔ پس اس نے اس کا ذکر نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمسے کیا تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”اللہ (نیک کاموں میں) تمہارا شوق زیادہ کرے مگر پھر (ایسا) نہ کرنا۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 450]
