الترجمة الإنجليزية
Ibn Abbas (may Allah be pleased with them both) said that his mother Umm al-Fadl (may Allah be pleased with her) once heard him reciting "Wal-mursalati 'urfan" (Surah al-Mursalat). She said: "O my son, your recitation of this surah reminded me that it was the last surah I heard the Messenger of Allah (peace be upon him) recite in Maghrib prayer."
الترجمة الأردية
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ(میری والدہ) ام افضل رضی اللہ عنہا نے (ایک مرتبہ نماز میں) مجھے ((والمرسلات عرفاً)) پڑھتے سنا تو کہنے لگیں کہ اے میرے بیٹے! تو نے یہ سورت پڑھ کر مجھے یاد دلا دیا کہ یہی آخری سورت ہے جو میں نے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمسے سنی، آپصلی اللہ علیہ وسلماس کو مغرب کی نماز میں پڑھتے تھے۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 438]
