الترجمة الإنجليزية
Anas ibn Malik (may Allah be pleased with him) narrated that the Prophet (peace be upon him) said: "What is wrong with some people who raise their gaze toward the sky during prayer?" He spoke sternly about this until he said: "They must stop doing this, or their eyesight will be taken away."
الترجمة الأردية
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہنبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”لوگوں کو کیا ہوا ہے کہ اپنی نماز میں اپنی نظر آسمان کی طرف اٹھاتے ہیں؟ پس اس کے بارے میں آپصلی اللہ علیہ وسلمکی گفتگو بہت سخت ہو گئی یہاں تک کہ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”اس سے باز آئیں ورنہ ان کی بینائیاں لے لی جائیں گی۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 432]
