الترجمة الإنجليزية
Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him) said: "The Messenger of Allah (peace be upon him) used to observe a brief silence between the takbir and the recitation. I said: 'May my parents be sacrificed for you, O Messenger of Allah! What do you say during this silence between the takbir and the recitation?' He said: 'I say: O Allah, distance me from my sins as You have distanced the East from the West. O Allah, cleanse me of my sins as a white garment is cleansed of stains. O Allah, wash away my sins with water, snow, and hail.'"
الترجمة الأردية
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہرسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمتکبیر اور قرآت کے درمیان میں کچھ سکوت فرماتے تھے۔ میں نے عرض کی کہ یا رسول اللہ! میرے ماں باپ آپصلی اللہ علیہ وسلمپر فدا ہوں تکبیر اور قرآت کے مابین سکوت کرنے میں آپصلی اللہ علیہ وسلمکیا پڑھتے ہیں؟ تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”میں (یہ دعا) پڑھتا ہوں”اے اللہ! میرے اور میرے گناہوں کے درمیان ایسا فاصلہ کر دے جیسا کہ تو نے مشرق اور مغرب کے درمیان کر دیا ہے، اے اللہ! مجھے گناہوں سے پاک کر دے جیسے سفید کپڑا میل سے صاف کیا جاتا ہے، اے اللہ! میرے گناہوں کو پانی اور برف اور اولوں سے دھو ڈال۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 428]
