الترجمة الإنجليزية
Anas (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "When food is served, eat before praying Maghrib, and do not rush to prayer leaving your food."
الترجمة الأردية
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہرسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”جب کھانا آگے رکھ دیا جائے تو مغرب کی نماز پڑھنے سے پہلے کھانا کھا لو اور اپنے کھانے کو چھوڑ کر نماز میں عجلت نہ کرو۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 403]
