الترجمة الإنجليزية
Abu Musa (may Allah be pleased with him) said: "The Prophet (peace be upon him) said: 'The people who earn the greatest reward for prayer are those who walk the farthest distance (to the mosque), then those who walk the next farthest. And the one who waits for the prayer to pray it with the imam has a greater reward than the one who prays (quickly) and then goes to sleep.'"
الترجمة الأردية
سیدنا ابوموسیٰ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہنبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”سب لوگوں سے باعتبار ثواب نماز کے زیادہ وہی لوگ ہیں جن کی مسافت (مسجد سے) دور ہے، پھر جن کی ان سے دور ہے اور وہ شخص جو نماز کا منتظر رہے حتیٰ کہ اس کو امام کے ہمراہ پڑھے، باعتبار ثواب کے اس سے زیادہ ہے (جو جلدی سے) نماز پڑھ کے سو جاتا ہے۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 392]
