الترجمة الإنجليزية
Ibn Umar (may Allah be pleased with them) reported that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "Bilal gives the adhan during the night, so eat and drink until Ibn Umm Maktum gives the adhan." Ibn Umar added: "Ibn Umm Maktum was a blind man who would not give the adhan until people told him: 'Morning has come! Morning has come!'"
الترجمة الأردية
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہرسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”بلال رضی اللہ عنہ رات کو اذان دیتے ہیں پس تم لوگ کھاؤ اور پیو یہاں تک کہ ابن ام مکتوم (رضی اللہ عنہ) اذان دیں۔“سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ سیدنا ابن ام مکتوم رضی اللہ عنہ نابینا آدمی تھے، وہ اذان نہ دیتے تھے یہاں تک کہ لوگ کہتے کہ صبح ہو گئی صبح ہو گئی۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 379]
