الترجمة الإنجليزية
Abu Hurairah (may Allah be pleased with him) reported that the Prophet (peace be upon him) said: "When the adhan is called for prayer, Shaytan turns his back and flees, passing wind so as not to hear it. When the adhan is finished, he comes back. When the iqamah is called, he turns back again. When the iqamah is finished, he comes back and whispers between a person and his heart, saying: 'Remember this, remember that' — things the person had not been thinking of — until the person does not know how many rak'ahs he has prayed."
الترجمة الأردية
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہنبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”جب نماز کے لیے اذان کہی جاتی ہے تو شیطان پیٹھ پھیر کر بھاگتا ہے (اور مارے خوف کے) وہ گوز مارتا جاتا ہے (اور بھاگتا ہی چلا جاتا ہے) یہاں تک کہ اذان کی آواز نہ سنے پھر جب اذان مکمل ہو جاتی ہے تو پھر واپس آ جاتا ہے یہاں تک کہ جب نماز کی اقامت کہی جاتی ہے تو پھر پیٹھ پھیر کر بھاگتا ہے حتیٰ کہ جب اقامت بھی مکمل ہو جاتی ہے تو پھر واپس آ جاتا ہے آدمی اور اس کے دل کے درمیان وسوسے ڈالے۔ کہتا ہے کہ فلاں بات یاد کر فلاں بات یاد کر۔ وہ باتیں جو اس کو یاد نہ تھیں یہاں تک کہ آدمی بھول جاتا ہے کہ اس نے کس قدر نماز پڑھی۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 372]
