الترجمة الإنجليزية
Sahl ibn Sa'd (may Allah be pleased with him) said: "I used to eat the pre-dawn meal (suhur) with my family, then hurry so that I could catch the Fajr prayer with the Messenger of Allah (peace be upon him)."
الترجمة الأردية
سیدنا سہل بن سعد رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہمیں اپنے اہل خانہ کے ساتھ سحری کھایا کرتا تھا پھر مجھے اس بات کی جلدی ہوتی تھی کہ میں فجر کی نماز رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکے ہمراہ ادا کروں۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 356]
