الترجمة الإنجليزية
Ibn Abbas (may Allah be pleased with them) described how the Prophet (peace be upon him) placed his hands on his head: he spread his fingers apart slightly, placed the tips of his fingers on one side of his head, then brought them together, running them across his head until his thumbs touched his earlobes near his beard. He did this without haste or delay.
الترجمة الأردية
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما بتاتے ہیں کہنبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے اپنے سر پر ہاتھ کیسے رکھا تو انھوں نے اپنی انگلیوں کے درمیان کچھ تفریق کر دی اور اپنی انگلیوں کے سرے، سر کے ایک طرف رکھ دیے پھر ان کو ملا کر اس طرح سر پر کھینچ لائے یہاں تک کہ ان کا انگوٹھا ان کے کان کی لو سے، چہرے کے قریب ڈاڑھی کے کنارے سے مل گیا۔ نہ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے دیر کی اور نہ جلدی بس اسی طرح کیا جیسے میں نے تمہیں بتایا۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 352]
