الترجمة الإنجليزية
Abdullah al-Muzani (may Allah be pleased with him) reported that the Prophet (peace be upon him) said: "Do not let the Bedouins influence you regarding the name of your Maghrib prayer." He also said: "The Bedouins call it 'Isha' (instead of Maghrib)."
الترجمة الأردية
سیدنا عبداللہ مزنی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہنبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”اعراب تمہاری نماز مغرب کے نام پر تم سے غلبہ نہ کریں (یعنی نماز مغرب کا کچھ اور نام رکھ دیں)“اور فرمایا:”اعراب کہتے ہیں کہ وہ (یعنی مغرب) عشاء ہے۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 348]
