الترجمة الإنجليزية
Abu Hurairah (may Allah be pleased with him) reported that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "If any of you catches one rak'ah of the Asr prayer before sunset, let him complete his prayer. And if any of you catches one rak'ah of the Fajr prayer before sunrise, let him complete his prayer."
الترجمة الأردية
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہرسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”جب تم میں سے کوئی شخص نماز عصر کی ایک رکعت آفتاب کے غروب ہونے سے پہلے پا لے تو اسے چاہیے کہ اپنی نماز پوری کر لے اور جب نماز فجر کی ایک رکعت طلوع آفتاب سے پہلے پا لے تو اسے (بھی) چاہیے کہ اپنی نماز پوری کر لے۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 344]
