الترجمة الإنجليزية
Anas ibn Malik (may Allah be pleased with him) said: "The Messenger of Allah (peace be upon him) used to pray Asr when the sun was still high and bright. If someone went to the Awali (outlying areas of Madinah), he would reach them while the sun was still high. Some areas of the Awali were about four miles or so from Madinah."
الترجمة الأردية
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہرسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمعصر کی نماز ایسے وقت پڑھتے تھے کہ آفتاب بلند اور تیز ہوتا تھا، پھر جانے والا عوالی (مدینہ کی نواحی بستیوں) تک جاتا تھا اور ان لوگوں کے پاس ایسے وقت پہنچ جاتا کہ آفتاب بلند ہوتا تھا اور عوالی کے بعض مقامات مدینہ سے چار میل پر یا اس کے قریب ہیں۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 339]
