الترجمة الإنجليزية
Abu Hurairah (may Allah be pleased with him) reported that the Prophet (peace be upon him) said: "When the heat becomes intense, delay the (Dhuhr) prayer until it cools down, for the intensity of heat is from the raging of Hellfire. Hellfire complained to its Lord, saying: 'O my Lord, one part of me is devouring another!' So Allah permitted it to take two breaths: one breath in winter and one breath in summer. That is the extreme heat you experience and the extreme cold you feel."
الترجمة الأردية
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمسے روایت کرتے ہیں کہآپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”جب گرمی زیادہ بڑھ جائے تو نماز کو ٹھنڈا کر کے پڑھا کرو۔ اس لیے کہ گرمی کی شدت جہنم کے جوش سے (ہوتی) ہے اور جہنم نے اپنے پروردگار سے شکایت کی اور کہا کہ اے میرے پروردگار! میرے ایک حصہ نے دوسرے حصہ کو کھا لیا تو اللہ تعالیٰ نے اسے دو مرتبہ سانس لینے کی اجازت دی، ایک سانس کی سردی میں اور ایک سانس کی گرمی میں۔ اور وہی سخت گرمی ہے جس کو تم محسوس کرتے ہو اور سخت سردی ہے جسے تم پاتے ہو۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 332]
