الترجمة الإنجليزية
Aisha (may Allah be pleased with her) said: "Have you made us equal to dogs and donkeys? I would be lying on the bed, and the Prophet (peace be upon him) would come and pray in the middle of the bed. I disliked being directly in front of him during prayer, so I would slip toward the foot of the bed until I came out from under the blanket."
الترجمة الأردية
ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا نے کہاکیا تم لوگوں نے ہمیں کتے اور گدھے کے برابر کر دیا؟ بیشک میں نے اپنے آپ کو چارپائی پر لیٹا ہوا دیکھا اور نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمتشریف لاتے تھے تو چارپارئی کے بیچ میں (کھڑے ہو کر) نماز پڑھتے اور میں اس بات کو برا جانتی تھی کہ (نماز میں) آپصلی اللہ علیہ وسلمکے سامنے رہوں پس میں چارپائی کے پایوں کی طرف نکل جاتی یہاں تک کہ اپنے لحاف سے باہر ہو جاتی۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 319]
