الترجمة الإنجليزية
Abdullah ibn Umar (may Allah be pleased with them) said: "The Messenger of Allah (peace be upon him) stopped at the stream at the far end of Marr az-Zahran toward Madinah, when one descends from the Safra mountains. He would stop in the bend of the stream on the left side of the road going to Makkah. The distance between the Prophet's stopping place and the road was only a stone's throw."
الترجمة الأردية
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے کہا کہرسول اللہصلی اللہ علیہ وسلماس مسیل پر (بھی) اترے تھے جو (مقام) مرالظہران کے اخیر میں مدینہ کی طرف ہے جبکہ کوئی شخص صفرادات (کے پہاڑوں) سے اترے، آپصلی اللہ علیہ وسلماس مسیل کے گھیراؤ میں راستہ کی بائیں جانب، جب کہ تو مکہ کی طرف جا رہا ہو، نزول فرماتے تھے، رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکے اترنے کی جگہ اور راستہ کے درمیان صرف ایک پتھر کی مار کا فاصلہ ہے۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 309]
