الترجمة الإنجليزية
Abdullah (ibn Umar) (may Allah be pleased with them) reported: "The Prophet (peace be upon him) used to stop near Ruwaythah, on the right side of the road, under a large tree on wide, soft ground, until he passed beyond the mound near the Barid of Ruwaythah at about two miles' distance. The upper part of that tree had broken off, and it stood bent upon its trunk, with mounds of sand around its roots."
الترجمة الأردية
سیدنا عبداللہ (بن عمر) رضی اللہ عنہا نے بیان کیا کہنبی کریمصلی اللہ علیہ وسلم(مقام) رویثہ کے قریب راستہ کے داہنی جانب اور راستہ کے سامنے کسی گھنے درخت کے نیچے کسی وسیع اور نرم مقام میں اترتے تھے، یہاں تک کہ آپصلی اللہ علیہ وسلماس ٹیلے سے جو برید رویثہ سے قریب دو میل کے ہے، باہر آتے اور اس درخت کے اوپر کا حصہ ٹوٹ گیا ہے اور وہ درمیان سے دہرا ہو کر جڑ پر کھڑا ہے اور اس کی جڑ میں (ریت کے) بہت سے ٹیلے ہیں۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 306]
