الترجمة الإنجليزية
Umm Salamah (may Allah be pleased with her) said: "I complained to the Messenger of Allah (peace be upon him) that I was ill. He said: 'Perform Tawaf riding behind the people.' So I performed Tawaf while the Messenger of Allah was praying beside the Ka'bah, reciting Surah at-Tur."
الترجمة الأردية
ام سلمہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہمیں نے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمسے شکایت کی کہ میں بیمار ہوں تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”تم سوار ہو کر لوگوں کے پیچھے سے طواف کرو۔“پس میں نے طواف کیا اور رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکعبہ کے ایک گوشہ میں نماز پڑھ رہے تھے۔ آپصلی اللہ علیہ وسلمسورۃ الطور کی تلاوت فرما رہے تھے۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 292]
