الترجمة الإنجليزية
Narrated Abu Bakrah (may Allah be pleased with him): I heard the Messenger of Allah (peace be upon him) say: "When two Muslims face each other with their swords, both the killer and the killed are in Hellfire." I said, "O Messenger of Allah, as for the killer, that is clear, but what about the one who is killed?" He said: "Because he was eager to kill his opponent."
الترجمة الأردية
سیدنا ابوبکرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہمیں نے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکو فرماتے ہوئے سنا ہے:”جب دو مسلمان اپنی تلواروں کے ساتھ ملاقات کریں (یعنی لڑیں) تو قاتل اور مقتول (دونوں) دوزخی ہیں“۔ میں نے عرض کی یا رسول اللہ! یہ قاتل (کی نسبت جو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا اس کی وجہ تو ظاہر) ہے مگر مقتول کا کیا حال ہے (وہ کیوں دوزخ میں جائے گا) تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”(اس وجہ سے کہ) وہ اپنے حریف کے قتل کا خواہشمند تھا“۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 29]
