الترجمة الإنجليزية
Abu Musa al-Ash'ari (may Allah be pleased with him) reported that the Prophet (peace be upon him) said: "Whoever passes through our mosques or our markets carrying arrows, let him hold their heads, lest he injure a Muslim brother with his hand."
الترجمة الأردية
سیدنا ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمسے روایت کرتے ہیں کہآپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”جو شخص ہماری مسجدوں یا بازاروں میں سے کسی تیر کے ساتھ گزرے تو اسے چاہیے کہ اس کی پیکانوں کو پکڑے کہیں ایسا نہ ہو کہ اپنے ہاتھ سے کسی مسلمان بھائی کو زخمی کر دے۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 284]
